Monthly Archives

ستمبر 2023

سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد نیب کیس بحال ہونے میں پیش رفت،احتساب عدالت میں ریکارڈ پیش

اسلام آباد (زورآور نیوز) عدالت میں نیب کیسز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کے فیصلے کی روشنی میں نیب کیسز بحال ہونے کے بعد اہم پیشرفت ہوئی ہے،اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تمام کیسز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا۔ نیب ٹیموں…

ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔جلیل عباس

نیو یارک (زورآور نیوز) نگران وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والا معاہدہ قریب تر ہو رہا ہے،سعودی ولی عہد

نیوم ( زور آور نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری اہم اور دونوں کے لیے فائدہ مند ہے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والا معاہدہ قریب تر ہو رہا…

شہباز شریف بھی لندن اور مریم بھی ،،پاپا،،کے پاس چلی گئیں

لاہور ( زور آور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روز پاکستان میں قیام کے بعد لاہور سے لندن روانہ ہو گئے، مریم نواز بھی برطانیہ چلی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف لاہورسے براستہ دوحہ لندن جائیں گے،…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا،ملک بھر میں جنوری کے آخری ہفتہ میں الیکشن کا اعلان

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا ۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں گیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں…

کرپشن اور جعلی فائلز بنا کر کروڑوں روپے کمانے والے سی ڈی اے کے 4افسران گرفتار کر لیے گئے

اسلام آباد(ظفر ملک سے )کرپشن کے مقدمہ میں سی ڈی اے کے چار افسران ایف آئی اے نے ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے باہر گرفتار کر لیے ،جمعرات کو مزید جسمانی ریمانڈلیکر مزید تفتیش کی جائے گی،گزشتہ روز سی ڈی اے کے چار افسران عنائت اللہ ، اے ڈی…

احتساب عدالت نے سپریم کور ٹ کے فیصلہ کے بعد شرجیل میمن کا کیس دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

کراچی(زورآور نیوز) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے خلاف پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا ٹرائل جہاں رکا تھا وہیں سے شروع کیا جائے گا۔کراچی کی احتساب عدالت میں رہنما پی پی پی اور سابق…

مرتضیٰ بھٹو کو ملکی تاریخ کی ایک گھناؤنی سازش کے تحت قتل کیا گیا۔بلاول بھٹوزرداری

کراچی(زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مرتضیٰ بھٹو کو ملکی تاریخ کی ایک گھناؤنی سازش کے تحت قتل کیا گیا۔ مرتضیٰ بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

سندھ ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا

کراچی(زورآور نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج…

ڈالر کا زوال بدستور شروع،روپیہ طاقت ور ہونے لگا

کراچی(زورآور نیوز) روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، 80 پیسے کمی کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 10 پیسے…