Monthly Archives

ستمبر 2023

کمر توڑ مہنگائی کے باوجود ،بجلی پھر مہنگی کرنے کا فیصلہ ،سمری نیپرا کو ارسال

اسلام آباد(زورآور نیوز) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،…

توڑ پھوڑ کیس،عمران خان اور شیخ رشید کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ…

بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں،صدر عارف علوی

کراچی(زورآور نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں، کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لئےذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صنعت و…

ایشائی ترقیاتی بنک نے پاکستانی معشیت کے سنبھلنے سے عام الیکشن سے جوڑ دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔پاکستان کی معیشت پر اپنی رپورٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ مالی سال 2024ء کے دوران الیکشن سے…

بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں عمران خان سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(زورآورنیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

پائیدار ترقی کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے،وزیراعظم کاکڑ کا نیویارک میں خطاب

نیویارک(زورآور نیوز) نیویارک میں مباحثے سے خطاب میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے۔جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر…

چیف جسٹس، لائیو کوریج اور جسٹس فار عمار فاروق۔۔۔۔

کسی کے دُؐکھ پہ میری آنکھ کیوں نہ بھر آئے ہیں سارے جسم میرے، ساری صورتیں میری (معین تابش، جھنگ) حکمران، صحافتی سیٹھ اور کمپنی، پتا نہیں اور کتنا گریں گے۔ میں تو صحافی ،قلم کار ہونے اور صحافت پر ہی پرمندہ ہوں۔ 9 مئی کے بعد، اس ملک میں…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق واٹس اپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور…

نواز شریف کا استقبال آئیر پورٹ کی بجائے مینار پاکستان ہوگا،پلان تبدیل

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے استقبالی پلان میں معمولی ردوبدل کر دیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال صرف پارٹی کی مرکزی قیادت…

یاسر نے زندگی میں خوش کر دیا،شادی کا فیصلہ بروقت اور ٹھیک تھا،اقرا عزیز

لاہور(زورآور نیوز) معروف اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے بیٹے کبیر کو زندگی کا حسین ترین حصہ قرار دیدیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ اقراء عزیز نے دنیا نیوز کے پروگرام "مذاق رات" میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی اداکاری، کیریئر اور شادی…