Monthly Archives

مارچ 2024

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا

زور آور نیوز کے مطابق جے یو آئی احتجاجی تحریک کے دوران بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا میں جلسے کرے گی، مولانا فضل الرحمان نے تحریک سے متعلق مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ احتجاجی تحریک کا آغاز سندھ سے کیا جائے گا۔ جے یو آئی…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر پتنگ فروشوں کے…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمدنعیم* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ خوشاب پولیس کی کامیاب کاروائی پتنگ فروشیوں کے خلاف 06 مقدمات درج ملزمان کے قبضہ سے 164 پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمد۔ ترجمان…

اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اعجاز احمد ملک نے ماڈل بازار میں…

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اعجاز احمد ملک نے ماڈل بازار میں قائم رمضان بازاراورایگریکلچر فیئرپرائس شاپ کا وزٹ کیا۔انہوں نے رمضان بازار میں اشیاء کی کوالٹی،معیار اور پرائس کے حوالے سے دریافت کیااورکہا کہ عوام کو تمام…

وزیر خزانہ اورنگزیب ’’پاکستانی‘‘ ہو گئے۔

حبیب بینک کے سی او بطور وزیر تقرر سے قبل نیدر لینڈ کے شہری تھے فوری طور پر شہریت واپس کرکے پاکستانی شہریت حاصل کی عالمی ادارے جی پی مورگن سے تعلق رہا پاکستان میں 5 ٹاپ سی اوز میں سے ایک تھے ۔ حبیب بینک 354 ملین یعنی 3 کروڑ روپے ماہانہ…

بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا ملزم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا۔ غلام حضرت نامی افغان ملزم کی جانب…

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(زور آور)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 80 ہزار 650 روپے، 10موبائل فونز برآمد۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری

شاہد اعوان، بلاتامل یہ الگ بات کہ برسے نہیں گرجے تو بہت ورنہ بادل مرے صحرا ؤں پہ امڈے کیا کیا آگ بھڑکی تو دروبام ہوئے راکھ کے ڈھیر اور دیتے رہے احباب دلاسے کیا کیا! جناب آصف علی زرداری 9مارچ2024ء کو صدارتی انتخاب بھاری اکثریت سے…

وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم کیا عطا اللہ تارڑ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ہیں، وہ حلقہ این اے 127 لاہور سے رکن قومی اسمبلی…