افغان طالبان کا فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری ، امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں…
افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا ، "امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں"
کابل
شمشاد مانگٹ
افغان طالبان کے کمانڈر سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…