Monthly Archives

جولائی 2025

 اسرائیل کا ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ ، ایرانی فوج ہائی الرٹ

 اسرائیل کا ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ ، ایرانی فوج ہائی الرٹ ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، ترجمان ایرانی فورس تہران اسرائیل کی جانب سے ایران پر ممکنہ دوبارہ حملے کے خدشے کے پیشِ نظر ایرانی فوج کو مکمل ہائی…

انڈر 18 ایشیاء کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان کل 9 جولائی کو چوتھا اور پول کا آخری میچ چین کے خلاف کھیلے گا  بیجنگ انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان، بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔ پاکستان نے…

امریکا کے جدید اے-10 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکا کے جدید اے-10 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ میں تعینات A-10 تھنڈر بولٹ اپنی پائیداری اور زمینی حملوں میں مہارت کی وجہ سے مشہور ہے ابوظہبی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اے-10 تھنڈر بولٹ طیاروں کو مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا…

غزہ ، حماس سے جھڑپ ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 14 زخمی

غزہ ، حماس سے جھڑپ ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 14 زخمی غزہ شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران 5 صہیونی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، 2 صہیونیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کے روز بتایا…

بھارت کا رافیل طیاروں کے پائلٹس سمیت 4 پائلٹس مارے جانے کا اعتراف

بھارت کا رافیل طیاروں کے پائلٹس سمیت 4 پائلٹس مارے جانے کا اعتراف ، اعزازات دینے کے فیصلے نے بھانڈا پھوڑ دیا نئی دہلی آپریشن سندور کے دوران ہلاکتوں کو تسلیم نہ کرنے کے بعد شدید اندرونی دباؤ کے باعث بھارتی فوج نے ہلاک بھارتی فوجیوں کو…

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال پر پابندی عائد لاہور وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی کوئی بھی ڈاکٹر یا نرس دوران ڈیوٹی موبائل استعمال نہیں کرے گا، حکم نامہ وزیراعلیٰ…

لاہور، 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

لاہور، 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی لاہور شاہدرہ میں کمسن کار ڈرائیور نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی۔ پولیس کے مطابق مین روڈ شاہدرہ ٹاؤن نزد سنگیت سنیما کے قریب حاشر نامی 13 سے 14 سالہ بچہ کار چلا رہا…

ٹیکساس ، طوفانی بارشیں اور سیلاب سے 28 بچوں سمیت 82 ہلاک

ٹیکساس ، طوفانی بارشیں اور سیلاب سے 28 بچوں سمیت 82 ہلاک ٹیکساس امریکی ریاست ٹیکساس ایک بار پھر قدرتی آفت کی لپیٹ میں آ گئی جہاں شدید بارشوں اور اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے ریاست بھر میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

لاڑکانہ ، تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں برآمد

لاڑکانہ ، تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں برآمد لاڑکانہ کھیلتےہوئے تالاب میں گرنے والی 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں لاڑکانہ میں ایک تالاب سے 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں…

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک نے مئی…