Monthly Archives

جولائی 2025

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو لانچ ہوگا

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین سے لانچ ہوگا لانچنگ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال ہونگے اسلام آباد پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین کے شِی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا…

شیخوپورہ ، غیر قانونی گردہ پیوندکاری مرکز پر چھاپہ ، 4 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کے دوران چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار افریقی خاتون نے گردہ تبدیل کروانے کے لیے گروہ کو 70 لاکھ روپے ادا کیے شیخوپورہ شمشاد مانگٹ افریقن خاتون بیٹے کے ہمراہ سوشل میڈیا پر رابطہ کر کے گردہ ٹرانسپلانٹ…

اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم انکشاف

اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم انکشاف سامنے آگیا گھر سے ملنے والے تمام پیالوں میں سمندری نمک موجود تھا کراچی کراچی ڈیفنس کے علاقے سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد ہونے کے کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

لیبیا ، کشتی حادثہ ، 18 افراد ہلاک، 50 لاپتا

لیبیا کے سمندر میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 18 افراد ہلاک، 50 لاپتا 10 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، کشتی میں پاکستانی بھی سوار تھے تریپولی لیبیا کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 18 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔…

برطانوی وزیر اعظم کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان لندن برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا،…

پنجاب اسمبلی اجلاس ہنگامہ آرائی ، خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا

پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا ، اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سابق چیف جسٹس کی وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ ملزمان کو 45 دن گزرنے کے باوجود اپیل کا حق دینے کا قانون نہیں بنایا گیا، مؤقف اسلام آباد شمشاد مانگٹ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے…

بدین میں 22 سالہ لڑکی قتل، باپ، چچا اور دادا گرفتار، ملزمان کا اعتراف جرم

بدین میں 22 سالہ لڑکی قتل، باپ، چچا اور دادا گرفتار، ملزمان کا اعتراف جرم قتل کا مقدمہ سرکاری کی مدعیت میں پی پی سی کی دفعات 302، 311، 34 کے تحت درج کیا گیا کراچی بدین کے علاقے کڑیو گھنور تھانے کی حدود کے گاؤں آدم ابڑو میں ایک افسوسناک…

تیاری مکمل ، 5 اگست کو پرامن احتجاج ہوگا، عمرایوب

تیاری مکمل ، 5 اگست کو پرامن احتجاج ہوگا، عمرایوب عمران خان کے ساتھ جیل میں برا سلوک کیا جارہا ہے، اپوزیشن لیڈر پشاور ولی الرحمن اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ احتجاج کی تیاری مکمل کرلی ہے۔5 اگست کو پرامن احتجاج ہوگا۔…

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر حکم امتناع خارج کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر حکم امتناع خارج کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محمد آصف پر مشتمل بینچ نے سماعت کی اسلام آباد شمشاد مانگٹ ہائیکورٹ میں نیب کی بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی پر…