وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ، سیلاب متاثرین کیلئے کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ…
وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان…