Monthly Archives

اگست 2025

اللہ کے گھروں پر ہاتھ نہ ڈالو

تحریر: چوہدری لیاقت علی پاکستان کے آئین اور اسلامی تشخص میں مسجد کی اہمیت ایک بنیادی ستون کی مانند ہے۔ یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ایمان، عبادت اور اجتماعی وحدت کا مرکز ہے۔ مسلمان جب بھی مسجد میں داخل ہوتا ہے تو اسے اللہ کی قربت کا احساس…

نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت جاؤں گی ، سینیٹر مشال یوسفزئی

نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت جاؤں گی ، سینیٹر مشال یوسفزئی پشاور سینیٹر مشال یوسفزئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 31 جولائی کو ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر…

نیب کی بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی، 3 پراپرٹیز کی کامیاب فروخت

نیب کی بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی، 3 پراپرٹیز کی کامیاب فروخت باقی 3 جائیدادوں کی نیلامی مؤخر، نیب نے پلی بارگین کی رقم وصول کرنے کا عمل شروع کر دیا راولپنڈی شمشاد مانگٹ نیب راولپنڈی نے بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں…

اسلام آباد ، پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کا غیرقانونی راج ، بدعنوانی کے انکشافات ، ہائی کورٹ کا…

اسلام آباد ، پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کا غیرقانونی راج ، بدعنوانی کے انکشافات ، ہائی کورٹ کا سخت ردعمل اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد کے پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کے غیرقانونی کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی تصدیق…

مستونگ ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل، 3 جوان شہید

مستونگ ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل، 3 جوان شہید راولپنڈی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی مواد سے حملہ کردیا جس میں 3 جوان شہید ہوگئے جوابی کارروائی میں 4 دہشتگردوں کو جہنم…

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطین کے قومی فٹبالر سلیمان سمیت 150 شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطین کے قومی فٹبالر سلیمان سمیت 150 شہید غزہ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں فلسطین کے قومی فٹبالر سلیمان بھی شامل ہیں۔ قطری میڈیا کے…

جنوبی وزیرستان ، وانا بازار میں بم دھماکا ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی وانا جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی سٹینڈ کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی…

پی ٹی آئی کسی صورت بھی حکومت کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑے گی ، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کسی صورت بھی حکومت کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑے گی ، بیرسٹر گوہر اسلام آباد ولی الرحمن پی ٹی آئی چیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاکہ 5 اگست کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پورے ملک میں بھرپور احتجاج کیا ہے ، انہوں نے کہاکہ پی ٹی…

 قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بحریہ ٹاؤن فیز 4 میں واقع گھر پرچھاپہ

 قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بحریہ ٹاؤن فیز 4 میں واقع گھر پرچھاپہ خفیہ جگہوں پر ہسپتال میں چھپائی گئی بحریہ ٹاؤن کی غبن پر مشتمل فائلز و دیگر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ‏اسلام آباد شمشاد مانگٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بحریہ…

کمپٹیشن کمیشن کی چینی سرمایہ کاروں کے وفد کو پاکستانی مارکیٹوں کے پوٹینشل پر بریفنگ

کمپٹیشن کمیشن کی چینی سرمایہ کاروں کے وفد کو پاکستانی مارکیٹوں کے پوٹینشل پر بریفنگ اسلام آباد شمشاد مانگٹ چین کی فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے اعلیٰ سطحی کاروباری وفد نے ، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ کیا۔ یہ فیڈریشن چین کے…