Monthly Archives

اگست 2025

بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، چیئرمین پی سی بی

بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، چیئرمین پی سی بی اسلام آباد عثمان مانگٹ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، جو کچھ ہوگا برابری کی بنیاد پر…

وزیراعظم کا غذر میں سیلابی صورتحال پر خصوصی احکامات ، متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے فوری ہدایات…

وزیراعظم کا غذر میں سیلابی صورتحال پر خصوصی احکامات، متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے فوری ہدایات جاری گلوف کی قبل از وقت اطلاع دینے پر غذر کے رہائشی وصیت خان کو خراج تحسین اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم شہباز شریف نے…

کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کا ہنڈائی نشاط پر گمراہ کن مارکیٹنگ پر جرمانہ برقرار ، رقم 50 لاکھ روپے تک کم…

کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل نے ہنڈائی نشاط پر گمراہ کن مارکیٹنگ پر جرمانہ برقرار رکھا، رقم 50 لاکھ روپے تک کم کر دی اسلام آباد شمشاد مانگٹ کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل نے ہنڈائی نشاط موٹرز کے خلاف کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا صحت اور تعلیم کے شعبوں میں جدت لانے کا عزم، ڈوپاسی فاؤنڈیشن کے…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا صحت اور تعلیم کے شعبوں میں جدت لانے کا عزم، ڈوپاسی فاؤنڈیشن کے وفد سے ملاقات میں اہم نکات پر گفتگو اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صحت اور تعلیم کے شعبوں…

بونیر، کئی بچوں کی جان بچانے والا سکول ٹیچر خود زندگی ہار گیا

بونیر، کئی بچوں کی جان بچانے والا سکول ٹیچر خود زندگی ہار گیا  َ:بونیر  :  خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں سیلابی ریلے میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر اسکول کے بچوں سمیت درجنوں لوگوں کو بچانے والا سرکاری اسکول کا ٹیچر خود زندگی ہار…

اسپین ، پاسپورٹ ایکسپائر ہونے پر والدین بیٹے کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئے

اسپین ، پاسپورٹ ایکسپائر ہونے پر والدین بیٹے کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئے بارسلونا اسپین میں تعطیلات پر جانے والے جوڑے نے اپنے بیٹے  کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے پر اسے ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ دیا۔  شمال مشرقی اسپین میں واقع…

اگر آپ کا خیال ہے کہ ہم ڈرجائیں گے تو ایسا نہیں ہے ، علیمہ خان کا بیٹوں کی گرفتاری پر بھرپور ردعمل

علیمہ خان کا بیٹوں کی گرفتاری پر بھرپور ردعمل ، ہم کسی سے نہیں ڈریں گے لاہور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان نے اپنے بیٹوں کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تمام اقدامات انہیں خوفزدہ نہیں کر سکتے۔…

غزہ کو مکمل قحط زدہ قرار ، اسرائیلی بربریت میں 30 فلسطینی شہید

غزہ کو مکمل قحط زدہ قرار ، اسرائیلی بربریت میں 30 فلسطینی شہید نیویارک ، دوحہ ، غزہ غزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی بمباری اور فائرنگ سے 30 فلسطینی شہید ہوگئے، جب کہ اقوام متحدہ کے معاون ادارے نے غزہ شہر اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو…

پاکستان میں 23 تا 30 اگست شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پاکستان میں 23 تا 30 اگست شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اسلام آباد ولی الرحمن نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 تا 30 اگست تک ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورتحال،…

پاکستان میں جنگلات کی کٹائی کا تباہ کن اثر ، سیلابوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران میں اضافے کا…

پاکستان میں جنگلات کی کٹائی کا تباہ کن اثر ، سیلابوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران میں اضافے کا خدشہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی نے بارشوں اور سیلابوں کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں خیبر…