Monthly Archives

ستمبر 2025

عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج

عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج راولپنڈی شمشاد مانگٹ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف اقدامات اور اختیارات کو سپریم کورٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف اقدامات اور اختیارات کو سپریم کورٹ میں چیلنج اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف اقدامات اور اختیارات کو سپریم کورٹ…

پاک سعودیہ دفاعی معاہدے سے ملک کی پوری دنیا میں عزت بڑھی،فواد چودھری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے سے ملک کی پوری دنیا میں عزت بڑھی ، فواد چودھری اسلام آباد شمشاد مانگٹ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے سے ملک کی پوری دنیا میں عزت بڑھی…

9 مئی مقدمات ، خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

9 مئی مقدمات ، خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری لاہور انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات میں 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسدادِ دہشتگردی…

مون سون مکمل ختم ، تمام دریاؤں میں صورتحال نارمل ہے،عرفان علی کاٹھیا

مون سون مکمل ختم ، تمام دریاؤں میں صورتحال نارمل ہے،عرفان علی کاٹھیا لاہور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ مون سون 2025اب مکمل ختم ہوچکا ہے، تمام دریاؤں میں اب صورتحال نارمل ہوگئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے…

بھارت کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے مستند شواہد موجود ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی…

بھارت کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے مستند شواہد موجود ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی شمشاد مانگٹ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے…

امریکا افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے ، ٹرمپ

امریکا افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے ، ٹرمپ چیکرز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے، یہ فوجی اڈہ اس مقام سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر جہاں سے چین…

سری لنکن کھلاڑی دنیتھ ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے چل بسے

سری لنکن کھلاڑی دنیتھ ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے چل بسے دبئی ایشیا کپ کھیلنے کے لیے یو اے ای میں موجود سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ کے اختتام پر ٹیم منیجر نے دنیتھ…

پاک سعودیہ معاہدہ بڑا اقدام ، پاکستان کی عسکری طاقت کودنیا مان رہی ہے ، اسد عمر

پاک سعودیہ معاہدہ بڑا اقدام ، پاکستان کی عسکری طاقت کودنیا مان رہی ہے ، اسد عمر لاہور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ بڑی چیز ہے۔ آج پاکستان کی عسکری طاقت کو تو دنیا مان رہی ہے۔ لاہور کی…

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی نیویارک اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان سمیت دس غیر مستقل رکن ممالک کی غزہ میں غیر مشروط مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این…