Daily Archives

ستمبر 3, 2025

گورنر پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

گورنر پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھا لی لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سیلاب سے متاثرہ 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھا لی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سیلابی ریلے میں 9 بچیوں کے…

لوئر کرم ، مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 6 افراد جاں بحق

لوئر کرم ، مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 6 افراد جاں بحق لوئرکرم خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے…

بھارت کا سفارتی سطح پر پھر رابطہ، دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا

بھارت کا سفارتی سطح پر پھر رابطہ، دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کر کے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورت حال سے آگاہ…

بیجنگ میں چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ

بیجنگ میں چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ بیجنگ چین نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔ تیان آن من اسکوائر میں منعقدہ اس شاندار تقریب میں روس کے صدر…

سپریم کورٹ : منشیات کیس میں ملوث ملزم نے عدالت میں گرفتاری دے دی، درخواست واپس لینے پر خارج

سپریم کورٹ : منشیات کیس میں ملوث ملزم نے عدالت میں گرفتاری دے دی، درخواست واپس لینے پر خارج اسلام آباد شمشاد مانگٹ سپریم کورٹ میں منشیات کے کیس میں ملوث ملزم فیاض کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بناپردرخواست خارج کردی، جبکہ ملزم نے…

آئی ایس پی آر نے یومِ دفاع و شہدا کے حوالے سے نیا پرومو جاری

آئی ایس پی آر نے یومِ دفاع و شہدا کے حوالے سے نیا پرومو جاری راولپنڈی شمشاد مانگٹ یومِ دفاع و شہدا ء پاکستان کی مسلح افواج کی ثابت قدمی، قربانیوں اور مادرِ وطن کے دفاع کے عزم کو یاد کرنے کا دن ہے۔ آئی ایس پی آر نے یومِ دفاع و شہدا…

الیکشن کمیشن میں ڈی ایم او کے فیصلہ کے خلاف مئیر کراچی مرتضی وہاب کی اپیل پر سماعت

الیکشن کمیشن میں ڈی ایم او کے فیصلہ کے خلاف مئیر کراچی مرتضی وہاب کی اپیل پر سماعت ڈی ایم او نے ہمیں سنے بغیر فیصلہ کیا اور ہمیں نوٹس بھی موصول نہیں ہو ، وکیل مرتضی وہاب اسلام آباد شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن ڈی ایم او کے فیصلہ کے خلاف…

جنات کے ذریعے مبینہ طورپر لاپتہ خاتون کا تاحال پتہ نہ  چلایاجاسکا

جنات کے ذریعے مبینہ طورپر لاپتہ خاتون کا تاحال پتہ نہ  چلایاجاسکا لاہور لاہور ہائی کورٹ نے کاہنہ کے علاقہ سے 6 سال قبل اغوا ہونے والی خاتون کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدم پیشرفت پر آئی جی پنجاب کوآج جمعرات کو طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس…

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا 12 ربیع الاوّل کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاوّل کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری راولپنڈی شمشاد مانگٹ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاوّل کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا ہے جس کے تحت ٹریفک پولیس کے7 ڈی ایس پی، 83 سینئر ٹریفک…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شفافیت پر سوالات، دو ججوں نے چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شفافیت پر سوالات، دو ججوں نے چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2ججوں نے ہائی کورٹ میں شفافیت کی کمی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے…