اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کو 20 ویگو ڈالے ملیں گے ، آپریشنز میں ریسپانس ٹائم کم کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ کا بڑا اقدام ، اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کو 20 ویگو ڈالے ملیں گے ، آپریشنز میں ریسپانس ٹائم کم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے لیے آپریشنز میں سہولت فراہم کرنے کے لیے…