”وائٹ گولڈ ”ضائع ہوتی قومی دولت
''وائٹ گولڈ ''ضائع ہوتی قومی دولت
ڈاکٹرعلمدار حسین ملک
پاکستان دنیا کے ان چند بڑے ممالک میں شامل ہے جہاں دودھ کی پیداوار ریکارڈ سطح پر ہے۔ سالانہ پیداوار تقریبا 65 سے 67 ارب لیٹر ہے، جو کسی بھی ترقی یافتہ ملک کے لیے باعثِ رشک ہے۔ لیکن…