Daily Archives

اکتوبر 4, 2025

ایف ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 48 دکانداروں کے خلاف چالان

فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا تجاوزات کے خلاف بڑا اقدام ، ملت ٹاؤن اور گلستان کالونی میں آپریشن، 48 دکانداروں کے خلاف چالان فیصل آباد ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر رہائشی کالونیوں اور…

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائی، سنیچنگ اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ…

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائی، سنیچنگ اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد  راولپنڈی شمشاد مانگٹ راولپنڈی کے تھانہ سٹی پولیس نے چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے…

چنیوٹ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی ، 414 گاڑیوں کے چالان ، 3لاکھ 51ہزار 150 روپے جرمانہ

چنیوٹ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر414 گاڑیوں کے چالان میں 3لاکھ 51ہزار 150 روپے جرمانہ چنیوٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کی ہدایت پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد کی زیر نگرانی ٹریفک…

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا ، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے ،ایاز صادق

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا ، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے ،ایاز صادق سابق سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کے لیے اسحٰق ڈار یورپ سے مسلسل رابطے میں ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی لاہور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان…

 اگر کوئی جارحیت کی گئی تو جوابی وار ہولناک ہوگا ، آئی ایس پی آر

 اگر کوئی جارحیت کی گئی تو جوابی وار ہولناک ہوگا ، آئی ایس پی آر راولپنڈی شمشاد مانگٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے کسی بھی قسم کی جارحیت یا ایڈونچر کا ارتکاب کیا تو اسے سخت اور…

کمپٹیشن کمیشن کی ایل این جی سیکٹر پر مسابقتی جائزہ رپورٹ جاری

کمپٹیشن کمیشن کی ایل این جی سیکٹر پر مسابقتی جائزہ رپورٹ جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے 'پاکستان میں ایل این جی سیکٹر میں مسابقت کی صورتحال' پر ایک تفصیلی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ملکی ایل…

پاکستان کے لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر کی پائیدار ترقی

پاکستان کے لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر کی پائیدار ترقی عالمی حلال گوشت مارکیٹ، ناقص پالیسیاں، ادارہ جاتی ناکامیاں، اور ویٹرنری اصلاحات تحریر :  ڈاکٹر علمدار حسین ملک پاکستان کی معیشت میں لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر کی اہمیت ایک بنیادی حقیقت…

اسلام آباد ، یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ مہم کے کیس میں معروف یوٹیوبر اور صحافی عمران ریاض خان…

ایران ، اسرائیل سے مبینہ تعلق الزام ، 7 افراد کو سزائے موت

ایران ، اسرائیل سے مبینہ تعلق الزام ، 7 افراد کو سزائے موت ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا ردعمل تہران ایران نے ہفتے کے روز اسرائیل سے مبینہ طور پر رابطہ رکھنے والے سات افراد کو سزائے موت دے دی ہے، جن پر ماضی میں سیکیورٹی اہلکاروں اور ایک…

خضدار: سیکیورٹی فورسز کا زہری میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک اور 20 سے زائد…

خضدار: سیکیورٹی فورسز کا زہری میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی راولپنڈی بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی کی مبینہ دہشت…