پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والی 67 سالہ خاتون کے سامان سے 25 کلو منشیات برآمد
پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والی 67 سالہ خاتون کے سامان سے 25 کلو منشیات برآمد
لندن
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے مطابق برمنگھم ایئرپورٹ پر ایک سوٹ کیس سے 25 کلو گرام ہیروئن برآمد ہونے کے بعد گریٹر مانچسٹر کی 67 سالہ خاتون…