Monthly Archives

اکتوبر 2025

شبلی فراز کی نشست پر الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوگا ، سپریم کورٹ  کا فیصلہ

شبلی فراز کی نشست پر الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوگا ، سپریم کورٹ  کا فیصلہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے شبلی فراز کی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ…

بلوچستان میں 100 ہسپتال اور اقتصادی زونز تعمیر کرنے کا ارادہ ہے، چینی سفیر

بلوچستان میں 100 ہسپتال اور اقتصادی زونز تعمیر کرنے کا ارادہ ہے، چینی سفیر اسلام آباد شمشاد مانگٹ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان چین فرینڈشپ گروپ کے اجلاس کے دوران سینیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین…

ترقی یافتہ ممالک منی لانڈرنگ کرنے والوں کو’’محفوظ ٹھکانے‘‘ فراہم کر رہے ہیں ، چیئرمین نیب

ترقی یافتہ ممالک منی لانڈرنگ کرنے والوں کو’’محفوظ ٹھکانے‘‘ فراہم کر رہے ہیں ، چیئرمین نیب اسلام آباد  شمشاد مانگٹ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے ترقی یافتہ ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ منی…

پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والی 67 سالہ خاتون کے سامان سے 25 کلو منشیات برآمد

پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والی 67 سالہ خاتون کے سامان سے 25 کلو منشیات برآمد لندن برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے مطابق برمنگھم ایئرپورٹ پر ایک سوٹ کیس سے 25 کلو گرام ہیروئن برآمد ہونے کے بعد گریٹر مانچسٹر کی 67 سالہ خاتون…

سعد رضوی سمیت کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر بیرونِ ملک سفر کی پابندیاں عائد

سعد رضوی سمیت کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر بیرونِ ملک سفر کی پابندیاں عائد اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزارتِ داخلہ نے کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 290 رہنماؤں، مالی معاونین اور سخت گیر کارکنوں کے نام عارضی قومی…

چیئرمین تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ، صوبائی کابینہ کی تشکیل کا اختیار وزیرِاعلیٰ کو دے دیا گیا

چیئرمین تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ، صوبائی کابینہ کی تشکیل کا اختیار وزیرِاعلیٰ کو دے دیا گیا راولپنڈی خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا، جس…

پاک افغان مذاکرات ناکام ، دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائی جاری رہے گی ، عطا اللہ تارڑ

پاک افغان مذاکرات ناکام ، دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائی جاری رہے گی ، عطا اللہ تارڑ اسلام آباد شمشاد  مانگٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول میں اسلام آباد اور کابل کے درمیان حالیہ مذاکرات کسی عملی…

وفاقی حکومت کی بڑی تقرری ، گریڈ 21 کے سید خرم علی این سی سی آئی اے کے نئے سربراہ مقرر

وفاقی حکومت کی بڑی تقرری ، گریڈ 21 کے سید خرم علی این سی سی آئی اے کے نئے سربراہ مقرر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈی جی وقار الدین کو عہدے سے ہٹا کر سید خرم علی تعینات اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر…

عبدالقیوم نیازی کا وزیر اعظم انوار الحق اور منحرف وزراء کو تحریک انصاف میں واپس لینے سے دوٹوک انکار

عبدالقیوم نیازی کا وزیر اعظم انوار الحق اور منحرف وزراء کو تحریک انصاف میں واپس لینے سے دوٹوک انکار تحریک انصاف آزاد کشمیر میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پارٹی صدر نے رٹ دائر کرنے سے بھی انکار کر دیا مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر میں…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت ایکشن کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت ایکشن کا حکم غیر قانونی افغان شہریوں کو پناہ یا کرایہ دینے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے اٹک شمشاد مانگٹ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سختی سے افغان مہاجرین کو…