بلوچستان: بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، انسپکٹر شہید
بلوچستان: بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، انسپکٹر شہید
کوئٹہ
بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے علاقے بھاگ ناڑی میں مسلح افراد نے ایک پولیس تھانے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر شہید ہو گئے، جبکہ دیگر اہلکاروں…