Monthly Archives

دسمبر 2025

2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

سال 2025 کے دوران کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان صارفین کو گمراہ کرنے والی اور دھوکہ دہی پر مبنی تشہیری سرگرمیوں کے خلاف رئیل اسٹیٹ، گھریلوں کچن کی اشیاء، آٹوموبائل، تعلیم، کاسمیٹکس اور زرعی مشینری کے شعبوں میں مؤثر کارروائیاں انجام دیں اور…

سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی

تحریر: ڈاکٹر علمدار حسین ملک سال 2025 سیاسی اور مالیاتی دباؤ کے حوالے سے ایک فیصلہ کن سال کے طور پر سامنے آیا، جہاں حکومتی غیر یقینی صورتحال اور معاشی کمزوری نے ایک دوسرے کو تقویت دے کر عدم استحکام کو مزید گہرا کر دیا۔ شدید سیاسی تقسیم،…

جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست

پارٹیاں بدلنے والوں کے لیے دروازے کھلے، نظریاتی کارکن پھر بھی نظرانداز پاکستان میں سیاست جہاں نظریاتی وابستگی کا دعویٰ بڑے زور و شور سے کیا جاتا ہے، وہاں عملی طور پر ایسے واقعات بار بار سامنے آتے ہیں جو عوام کی سوچ کو چکرا کر رکھ دیتے ہیں۔…

میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔

میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے جن کی پہچان محض اقتدار کے ایوانوں تک محدود نہیں رہی بلکہ جن کی جڑیں عوام میں پیوست تھیں۔ ان کی زندگی کا آغاز ایک سادہ مگر باوقار پس منظر سے ہوا۔ وہ ایک اسکول ٹیچر کے بیٹے تھے جن کے…

مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

لاہور نواب ٹائون میں خود کو سی سی ڈی کا اہلکار ظاہر کرکے شہری سے لاکھوں روپوں لوٹ لئے باوردی اہلکاروں نے شہری کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دیکر لوٹ مار کی مسعود الحق نادر شہری کو 11 دسمبر کی شام نجی یونیورسٹی کے پارکنگ گیٹ کے…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام

دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد ناگزیر ہے: چیئرمین سینیٹ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس دلخراش سانحے میں شہید ہونے والے معصوم طلبہ اور اساتذہ کی عظیم…

گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام

تحریر: ایسل الہام موسمیاتی گورننس تجزیہ کار - ایم فل میڈیا اسٹڈیز ایک ایسی دنیا میں جہاں ہر چیز تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، گراما نامی کچھوا اپنی ہی رفتار سے چلتی رہی آہستہ، پُرسکون، اور وقار کے ساتھ۔ 1884 میں پیدا ہونے والی گراما نے 2025 میں…

یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد

یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزارت داخلہ نے یونان کشتی حادثہ سمیت غفلت و بدعنوانی پر 13 افسروں کو برطرف کر دیا، سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ وفاقی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار ہائیکورٹ محمد…

عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال

عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال راولپنڈی شمشاد مانگٹ انسداد دہشت گردی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت…