جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
پارٹیاں بدلنے والوں کے لیے دروازے کھلے، نظریاتی کارکن پھر بھی نظرانداز
پاکستان میں سیاست جہاں نظریاتی وابستگی کا دعویٰ بڑے زور و شور سے کیا جاتا ہے، وہاں عملی طور پر ایسے واقعات بار بار سامنے آتے ہیں جو عوام کی سوچ کو چکرا کر رکھ دیتے ہیں۔…