ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے پبلک فورم کے…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے پبلک فورم کے انچارج انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کے مطابق پڑھا_لکھا_این_اے_88 کے مشن کے تحت الحمدالله حلقہ این اے 88 میں عوام الناس کے مطالبات اور ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کےویژن ترقی سب کیلئے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سکولز کی اپگریڈیشن اور نئے سکولز کے قیام کیلئے محکمہ ایجوکیشن کے متعلقہ حکام کو ڈیٹا بھجوادیا گیا ہے۔
انشاءاللہ ایم این اے انجینئر ملک گل اصغرخان بگھور حلقہ این اے 88 کی تعمیر وترقی کیلئے بلاتفریق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Comments are closed.