پنڈوڑہ چونگی چوک مین IJp روڈ کے پر قبضہ مافیا کا قبضہ سی۔ڈی۔اے حکام سے نوٹس کی اپیل

عوام کا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اور منتخب ایم۔این۔اے حنیف عباسی سے تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ
اسلام آباد ( ذرائع نمائندہ خصوصی ) مین IJP روڈ پنڈوڑہ چونگی لوہے کے پل کے نیچے اور ارد گرد ناجائز تجاوزات قائم پائپوں اور کنکریٹ سے بنی چیزوں اور بلاکس فیکٹریاں قائم ۔سی ڈی اے انتظامیہ سے ملی بھگت کا اندیشہ اور قبضہ مافیا گروپ کا راج لوگوں کو
آ مدورفت روڈ کراسنگ میں دشواری کا سامنا آے روز پل کے نیچے اور اوپر ڈکیتیاں معمول پولیس اور سی ڈی اے حکام کی خاموشی عوامی مطالبہ تمام تجاوزات کو فلفور ختم کروایا جائے اور سروس روڈ تعمیر کروائی جائے جس سے آ ئے دن جو ون وے گاڑیاں سروس روڈ نہ ہونے کی وجہ سے آئی جے پی روڈ استعمال کرتے ہیں آئے دن حادثات معمول CDA حکام اور انتظامیہ سے نوٹس کی اپیل اور عوامی مسائل حل کرنے کا مطالبہ ۔اور سی ڈی اے انتظامیہ کی ملی بھگت سے ڈی ایم اے کی جانب سے جعلی اوپن سپیس لیٹرز کی بھرمار عوامی مشکلات میں اصافہ کا باعث ہے ۔

Comments are closed.