بڈیانہ چونڈہ روڈ پر تیز رفتار کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، 3 مزدور جاں بحق
پسرور
بڈیانہ چونڈہ روڈ پر تیز رفتار کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سودریکے گاؤں کے قریب دو کاروں نے رکشہ کو ٹکر ماری، لوڈر رکشہ پر سوار تین مزدور جاں بحق ہوئے۔

Comments are closed.