سید جواد نقوی کی قیادت میں مکھنانوالی کی تمام برادریوں نے…

سید جواد نقوی کی قیادت میں مکھنانوالی کی تمام برادریوں نے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار باسمہ ریاض چوہدری کی مشترکہ طور پر غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا دیا

چھچھرانوالی

ڈیرہ نونانوالیاں دا پہ باسمہ ریاض چوہدری صاحبہ کی حمایت میں سیاسی اکٹھ جس میں چوہدری منشاء عمران نونانوالیہ، میاں محمد عنایت،رضوان اختر،حاجی جاوید اقبال حاجی غلام رسول، رانا محمد اکبر صاحب نے شرکت کی
اسی طرح ڈیرہ گوندلاں سے ڈیرہ نوید گوندل،فوجی مشتاق گوندل،توصیف گوندل صاحب اور محمدی کالونی سے حاجی غلام قادر،محمد اشرف،عباس علی،اور محمد عثمان نورجمال نے شرکت کی اور سنگ دھڑے کے ساتھ باسمہ ریاض چوہدری صاحبہ کو کامیاب کرانے کا عزم کیا اور یقین دہانی کرائی

Comments are closed.