پاک بھارت جنگ میں بھارت کے 5 جنگی طیارے گرائے گئے ، ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا، امریکی صدر
واشنگٹن
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے دوران پانچ جنگی طیارے گرائے جانے کی تصدیق کردی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سےخطاب میں کہا پاکستان نے بھارت کےچار سے پانچ جہاز گرائے، جنگ کے دوران صورتحال انتہائی خراب ہوتی جارہی تھی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے پرحملے کر رہے تھے، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا،پاک بھارت جنگ کو رکوایا،دونوں ممالک کو امریکا سے تجارت کا مشورہ دیا
امریکی صدر نے مزید کہا امریکاکوکرپٹوکیپیٹل بنائیں گے،کرپٹومیں امریکادنیابھرمیں سب سےآگےہے
،ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے 6 ماہ میں وہ سب حاصل کیا جوبعض حکومتیں 8 سالوں میں حاصل نہیں کرسکیں ۔
Comments are closed.