خوشاب( خصوصی رپورٹ ) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپیکٹر عبدالخالق کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل فیض احمد ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ایک شخص عمر فاروق ولد عبدالقہار سکنہ عبداللہ پور سے رایفل 12 بور ہمراہ 18 ضرب کارتوس برامد کر کے تھانہ سٹی جوہرآباد میں ایف ائی ار نمبر 148 رجسٹر کر کے ملزم کو تھانہ میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوئیہ ،ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی طرف سے ہیڈ کانسٹیبل فیض احمد ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی۔
Trending
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
Comments are closed.