راولاکوٹ (آصف اشرف) وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق چودھری نے آج منگل انیس دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے جموں کشمیر کو خصوصی حثیت دینے دی گئی دفعہ 370کو کالعدم قرار دے کر جموں کشمیر کو بھارت کا آئینی حصہ قرار دینے وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق چودھری۔ نے آ ل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی آج منگل کو اسلام آباد میں آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں قوم پرست دھڑوں حریت کانفرنس اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کی پاکستان میں مقیم لیڈر شپ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے وزیراعظم آزادکشمیر نے باہمی اتفاق سے متفقہ طور ںردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے واضع رہے کہ اس خصوصی حثیت سے جموں کشمیر عملی طور پر بھارت کا حصہ مانی جاتی تھی اور بھارت نواز کشمیری سیاست کار فاروق عبدللہ محبوبہ مفتی غلام نبی آزاد اور ہمنوا کشمیری قوم کو بیوقوف بنانے کامیاب رہے اس کے برعکس آزادی پسند خیمہ کا موقف رہا کہ بھارت سے جموں کشمیر کا الحاق ہی جھوٹ اور دھوکا اور دفعہ 370اس جھوٹ کو تحفظ فراہم کرتا ہے آزاد ی پسسند خیمہ مکمل آزادی کا مطالبہ رکھے ہے
Comments are closed.