سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

سابق نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔

سابق صدر آصف زرداری نے تربت میں سرفرازبگٹی کوپیپلزپارٹی میں شمولیت پرپارٹی کےپرچم والا مفلرپہنایا۔

ورکرز کنونشن میں میر سرفراز بگٹی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔

اس حوالے سے سرفراز  بگٹی کا کا کہنا تھاکہ قائد محترم آصف زرداری نے مجھے تربت آکرپیپلزپارٹی جوائن کرنے کا حکم دیا، اعزاز کی بات ہےکہ میں اس سرزمین پرپیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکررہاہوں۔

Comments are closed.