منڈی بہاوالدین(بیورو رپورٹ)چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا معاملہپولیس نے لاہور سے آئے 2 وکلإ کو مبینہ طور پر حراست میں لے لیا کر چھوڑ دیامنڈی بہاوالدین رانا محسن ایڈووکیٹ اور رانا فرخ ایڈووکیٹ آج لاہور سے منڈی بہاوالدین آئے وکلا کے مبینہ پر اغوإ پر منڈی بہاوالدین اور پھالیہ بار کے وکلإ کا عدالتی کاررواٸی کا باٸیکاٹوکلا گیٹ توڑ کر احاطہ ڈی سی آفس میں داخل ہوگئے، حکومت مخالف نعرے لگائے منڈی بہاوالدین وکلا احتجاج کی ویڈیو بنانے والے صحافی سے پولیس نے موبائل فون چھین لیا منڈی بہاوالدین حلقہ اجن اے 69 سے ریٹرنگ آفیسر ذوالفقار احمد وکلا کی آمد پر جمعہ کی نماز کیلئے چلے گئےمنڈی بہاوالدین چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوسکے منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر آفس کے اطراف کے حالات کشیدہ ہوگئے مسلم لیگ ن کے ورکرز اور وکلا آمنے سامنے
Trending
- وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
- اسلام آباد میں درخت، الرجی اور پالیسی کا امتحان
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
Comments are closed.