یاسر عرفان پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیدی گئی۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یاسر عرفان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

یاسر دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے۔

Comments are closed.