سلمان خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں اپنی بھانجی آیت کے ساتھ سالگرہ منائی اور انہیں کیک بھی کھلایا۔

سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں اہلخانہ کے علاوہ بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے شرکت کی۔

Comments are closed.