Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا لیا۔ عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کیلنڈر ائیر میں ایک ہزار سے زائد رنز اور 50 وکٹیں مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے۔ Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.