پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 20 پیسے ہے۔

Comments are closed.