عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے این اے 122 لاہور سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی اور کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے تاہم لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
Comments are closed.