میلبرن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6 وکٹ پر 187 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 241 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
آج تیسرے دن پاکستان ٹیم پہلی اننگ میں 264 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے بعد آسٹریلیا نے دوسری اننگ 54 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی تو ابتدا سے ہی پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کی۔
Comments are closed.