بجلی کا بم گرا دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔
نیپرا کی جانب سے منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔
Comments are closed.