ایف آئی اے، پولیس اور متروکہ وقف املاک کا راولپنڈی میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف آپریشن
متروکہ وقف املاک بورڈ نے 25 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی وارگرزا کروا لی گئی
2 کنال 12 مرحلے اراضی پر قائم غیر قانونی عمارتوں کو سیل کر دیا
غیر قانونی قابضین نے سرکاری اراضی پر دکانیں اور غیر قانونی تعمیرات کر رکھی تھی
آپریشن تھانہ گنجمنڈی اور تھانہ سٹی کے علاقوں میں کیا گیا
آپریشن سٹی صدر روڈ، ہملٹن روڈ اور دال گراں بازار کے علاقوں میں کیا گیا
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی ٹیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم، انسپکٹر زاہد بھٹی اور مظہر شاہ پر مشتمل تھی
آپریشن میں راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری بھی شامل تھی
آپریشن متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر نور عالم خان اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کی سربراہی میں کیا گیا
غیر قابضین کے خلاف مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان
Comments are closed.