خوشاب (خصوصی رپورٹ) پی پی پی کے نومنتخب ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا کو عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباددی گئی ہے۔ مبارک باد پیش کرنے والوں میں یوتھ لیڈر خاورگل صابرانتھنی،دلاورگل سماجی کارکن عمران عمانوایل کنول شہزادبشارت فیروز لطیف راجو اورددیگرنے
نوید عامرجیواکوایم این اےمنتخب ہونے پرمبارکبادپیش کرتے ہوءے ان کےلیے نیک تمناوں کااظہار کیاہے۔ دریں اثناء خاورگل کاکہناتھاکہ ہم امید کرتےہیں کہ نومنتخب ایم این اے نویدعامرجیوا حلقے کی محرومیاں کے ازالے اورترقیاتی کاموں کاجال بچھانے کےلیے اہم کردار ادا کریں گے
اورچک نمبر13ایم آر کےلوگوں کی ڈھیروں دعائیں ان کے ساتھ ہیں خداتعالیٰ انہیں مزید ترقی سےنوازے ۔
Trending
- پاکستان کی جانب سے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد
- مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی وقت کی ضرورت ہے ، صدرآصف علی زرداری
- سرگودھا ، آٹھویں کلاس کی 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ طور پر زیادتی ، مقدمہ درج
- وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت ،3 ارب روپے صحت کارڈ کی مد میں فوری جاری
- تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار
- سابق وزیر اعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے
- ہمیں فورتھ شیڈول کی دھمکی دی گئی ، بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول، مدارس کی رجسٹریشن کیلئے قانون بن چکا ہے ، مولانا فضل الرحمن
- سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی کوشش ، سابق پی ٹی آئی رہنما مختلف جماعتوں سے رابطوں میں مصروف
- بھارت پاکستان کو مشرقی اور مغربی دونوں محاذوں پر مصروف رکھنا چاہتا ہے ، خواجہ آصف
- بھارتی خفیہ ایجنسی نے مچھیرے کو لالچ دیکر اپنے لئے کام کرنے پر مجبور کیا ، عطا تارڑ
پی پی پی کے نومنتخب ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا کو…
Prev Post
Comments are closed.