فیصل مسجد اسلام آباد میں 10 دن کے اعتکاف کی 5000 فیس
قادری صاحب لکھتے ہیں کہ “” ابھی ایک دوست نے یہ فارم سنڈ کیا تو یقین کریں چند لمحات کے لیے تو یوں محسوس ہوا جیسے میرے جسم میں جان بھی نہ رہی ہو
یعنی اب فیصل مسجد اسلام آباد میں اعتکاف بیٹھنے کے لیے بھی فیس جمع کروانی پڑے گی
کیا اسکو کہتے ہیں اسلامی جہموریہ پاکستان۔
اعتکاف میں بیٹھنے کی فیس 5000 روپے
فارم کو گزیٹیڈ آفیسر سے تصدیق کروانا بھی لازم قرار۔
کہیں ایسا وقت نہ آ جائے کہ جب ہمارے ملک پاکستان میں
نمازوں پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے گا
ایک عام مسلمان اب اللہ کے گھر میں بھی جائے تو دس۔ دن کے لیے 5000ہزار روپے فیس جمع کروا کر جائے افسوس صد افسوس
کیا یہ اسلام دشمن پر مُبنی قدم نہیں اٹھایا گیا
اللہ کریم ہمارے ملک پاکستان کو ایسے حکمرانوں سے
محفوظ فرمائے
Comments are closed.