اطلاعات کے مطابق 1 مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا باقی مسافر زخمی جاں بحق ہونے والے پاک آرمی کا جوان ہے.
بد قسمت گاڑی کا ڈرائیور بھی پیٹ میں گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ پاکستان منتقل.
دیگر زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک مسلح ڈکیت مسافروں سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار.
اس ملک کے حالات اب اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ سفر کرنا ممکن ہی نہیں رہا اس ملک کے اندر قانون نام کی کوئی چیز اب باقی نہیں رہی ، راولپنڈی پولیس ڈکیت گروہ کے آگے بے بس نظر آ رہی ہے ، شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے ساتھ گولیوں سے بھونا بھی جا رہا ہے
اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائیں اور جاں بحق ہونے والے پاک آرمی کے نوجوان کی مغفرت فرمائے
Comments are closed.