بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی ، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیا
اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نے بتایا کہدہشت گردوں نے 9 مسافروں کو بسوں سے اتار کر اغوا کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا، مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے ، لاشیں مل گئیں، مسافروں میں سے 2 کا تعلق دنیا پور سے ہے، عثمان طور اور جابر طور دونوں بھائی کوئٹہ میں رہائش پذیر تھے، والد کے انتقال پر گھر جارہے تھے ۔
Comments are closed.