کے ٹو ، برفانی تودہ گرنے سے کوہ پیماء جاں بحق

کے ٹو ، برفانی تودہ گرنے سے کوہ پیماء جاں بحق

جاں بحق کوہ پیما افتخار کی لاش آج بذریعہ ہیلی کاپٹر سکردو پہنچائی جائے گی

سکردو

کوہ پیماؤں کی ٹیم کے ٹو میں برفانی تودے کے زد میں آگئی ۔

 حادثےمیں سکردو سےتعلق رکھنے والا کوہ پیما افتخارجان کی بازی ہارگیا ۔

دو نیپالی کوہ پیماؤں سمیت تین غیرملکیوں کوبیس کیمپ پہنچایا گیا ، جاں بحق کوہ پیما افتخارکی لاش آج بذریعہ ہیلی کاپٹر سکردو پہنچائی جائے گی ۔

زخمی کوہ پیما معمولی زخمی بتائے گئے ہیں،کوہ پیما بیس کیمپ واپسی کے دوران کیمپ ون کے قریب برفانی تودے کے زد میں آگئے تھے ۔

Comments are closed.