وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، شاہی خاندان اور برادر ملک سعودی عرب  کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

Comments are closed.