ایف بی آرمیں 33 سینئرافسران کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے

ایف بی آرمیں 33 سینئرافسران کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹیفکیشن کے مطابق تین ماہ یا ریگولر اسٹاف کی تعیناتی تک فرائض انجام دینا ہوں گے عقیل احمد صدیقی کوچیف انویسٹیگیٹر ٹیکس فراڈ کا اضافی چارج مل گیا

ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے عقیل صدیقی ڈی جی آئی اینڈ آئی تعینات ہیں،محمد فیصل مشتاق ڈار کو سی آئی آر ریفنڈز کا اضافی چارج مل گیافیصل مشتاق ڈار سی آئی آر زون ٹو اسلام آباد تعینات ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے دیگر متعدد افسران کو بھی اضافی فرائض انجام دینا ہوں گےشبیح الحجاز، منیر صادق، سید بہادرعلی، ڈاکٹر شازیہ گل بھی شامل ہیں،ممتازاحمد، آصف رشید، محمد شمیم، عبدالحمید شیخ، حفیظ نظامانی شامل ہیں۔

Comments are closed.