سرکاری حج اسکیم ، 13 دن میں 1 لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں جمع

سرکاری حج اسکیم کے تحت 13 دن میں 1 لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں جمع

نامزد بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا پیغام دے گیا گیا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

سرکاری حج اسکیم کے تحت 13 دن میں 1 لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں جمع ہو گئیں تاہم وزارت مذہبی امور نے ساڑھے 3 ہزار باقی نشستیں مکمل ہونے تک درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق  نامزد بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا پیغام دے گیا گیا ہے،  خواہشمند درخواست گذار جلد قریبی بینک میں حج درخواست جمع کروائیں ۔

Comments are closed.