سی سی ڈی کی حراست سے 5افراد کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

سی سی ڈی کی حراست سے 5افراد کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

 لاہور

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس تنویر احمد شیخ نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں سی سی ڈی کی حراست سے پانچ افراد کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔

عدالت نے ایس پی سی سی ڈی کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق پانچ میں سے تین افراد مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے جبکہ دو ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوایا گیا۔

Comments are closed.