صوابی پولیس کا بڑا آپریشن، فحاشی کی محفل پر چھاپہ مار کر درجنوں خواجہ سرا اور سیکڑوں تماشائی گرفتار
خیبر پختونخوا میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کی کوئی گنجائش نہیں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، پولیس
صوابی
ولی الرحمن
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران مبینہ فحاشی کی محفل پر چھاپہ مارا، جس میں درجنوں خواجہ سرا اور سیکڑوں تماشائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی قانون کے تحت غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکنے اور معاشرتی اخلاقیات کے تحفظ کے لیے کی گئی تھی۔


Comments are closed.