لاہور پولیس کی کامیاب کارروائی ، قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار

لاہور پولیس کی کامیاب کارروائی ، قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار

لاہور

لاہور میں نجی کالجزکے مالک کے اکلوتے بیٹےکے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں مرکزی ملزم ابوبکر اور 2 سیکیورٹی گارڈ بھی شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دوسرے مرکزی ملزم عبداللہ کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں، ملزمان نےمعمولی تلخ کلامی پر احمد جاوید کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

Comments are closed.