Trending
- ہنگو ، پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ ، ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
- وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو سہولت ملے گی، وزیراعظم
- مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی موقف مثبت قدم ہے ، حماس
- تحریک لبیک پر پابندی کے لیے کافی مواد موجود تھا ، رانا ثناء اللّٰہ
- نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی ، بین الاقوامی چائلڈ ابیوز نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتار
- پاکستانیوں کی جانیں کسی بھی تجارتی سامان سے زیادہ قیمتی ہیں ،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سیکورٹی کلیئرنس تک بند رہے گی ، دفتر خارجہ
- اسرائیل میں قید فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی اہلیہ کی ٹرمپ سے رہائی کیلئے مدد کی درخواست
- سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، ٹانک میں 8 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
- ارشد شریف شہید کی تیسری برسی پر ریفرنس ، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
- مبینہ خود کشی کرنے والے ایس پی عدیل اکبر کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے گئے اشعار کی ٹویٹ وائرل
واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان نے غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 10 اکتوبر کو لاہور سے احتجاجی مارچ شروع کیا تھا اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے سانحے سے بچنے کی کوشش میں شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، جس پر مظاہرین مزید مشتعل ہوئے اور منظم حملے کیے گئے، مظاہرین نے کم از کم 40 سرکاری و نجی گاڑیاں اور دکانیں جلائیں، تصادم میں مذہبی جماعت کے 3 کارکن اور ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا، پوسٹ مارٹم رپورٹس کے مطابق فائرنگ چھینے گئے اسلحے سے کی گئی۔

Comments are closed.