Trending
- پی آئی اے کی لندن میں شاندار تقریب : برطانیہ کے لیے نئی پروازوں کا اعلان
- عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، توہین عدالت کی درخواست کیلئے سہیل آفریدی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط
- کالعدم تحریک لبیک کے 600 کارکنوں کو مارنے کا الزام ، لاشیں کہاں ہیں؟ ، مریم نواز
- سیکیورٹی فورسز کی کرم میں کارروائی، 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن نعمان سمیت 6 جوان شہید
- طالبان حکومت کے خاتمے کیلئے معمولی قوت چاہیے، وزیر دفاع
- اسرائیل کا غزہ پر بمباری ، 104 شہید ، جنگ بندی معاہدے پر عمل کرنے کا اعلان
- جنگ ہو،تباہ کن زلزلہ ہو یا سیلاب،ترکیہ نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے،وزیراعظم شہبازشریف
- شبلی فراز کی نشست پر الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوگا ، سپریم کورٹ کا فیصلہ
- بلوچستان میں 100 ہسپتال اور اقتصادی زونز تعمیر کرنے کا ارادہ ہے، چینی سفیر
- ترقی یافتہ ممالک منی لانڈرنگ کرنے والوں کو’’محفوظ ٹھکانے‘‘ فراہم کر رہے ہیں ، چیئرمین نیب
سعد رضوی سمیت کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر بیرونِ ملک سفر کی پابندیاں عائد
پنجاب کے سینئر سرکاری افسر کے مطابق، یہ نام صوبائی حکومت کی درخواست پر وفاق کو بھیجے گئے تھے، کیوں کہ یہ افراد 100 سے زائد ایف آئی آرز میں نامزد ہیں، جن میں تقریباً 80 ایسے مقدمات شامل ہیں، جن میں دہشت گردی اور دیگر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں مسیحی اور احمدی عبادت گاہوں پر ماضی میں ہونے والے حملوں کے مقدمات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے، جن میں ٹی ایل پی کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے۔

Comments are closed.