سی ڈی اے کروڑوں اربوں روپے کرپشن کی انٹرنل انکوائری !

Islamabad CDA

سابقہ DG ہاوسنگ ارشد چوہان کے خلاف T&T ہاوسنگ سوسائٹی کو مدد فراہم کرنے کی انٹرنل انکوائری مکمل ۔

انکوائری میں سابقہ DG ارشد چوہان کا T&T ہاوسنگ سوسائٹی 2022 کا منظور کردہ لے آوٹ پلان غیر قانونی قرار ۔

ممبر پلاننگ خالد حفیظ کی سربراہی ۔ ڈائریکٹر پلاننگ اعجازاحمد شیخ ۔ ڈائریکٹر BCS . ڈائریکٹر IT . ڈائریکٹر لاء ۔ ڈائریکٹر لینڈ ۔ اور دوسرے متعلقہ ڈپارٹمنٹ کے افسران کی موجودگی میں مختلف اوقات اور مختلف مراحل سے گزرتے ہوے 16/5/2025 کو ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف انکوائری مکمل ہوئی جس میں بار بار ہاوسنگ سوسائٹی انتظامیہ کو بلایا گیا لیکن ہاوسنگ سوسائٹی کی طرف سے سیکریٹری اظہر بلوچ اور کسی نمائندے نے آنے کی زحمت نہ کی ۔

جس میں T&T ہاوسنگ سوسائٹی کا 18 ایونیو پر غیر قانونی قبضہ شو کیا گیا ۔ اربوں روبے کا فراڈ ۔

سابقہ DG ہاوسنگ ارشد چوہان کا منظور کردہ 2022 کا لے آوٹ پلان کو غیر قانونی قرار دے کر 2005 کے لے آوٹ پلان کو قانونی قرار دیا گیا  ۔ ادارے کے ساتھ بد دیانتی ۔

2005 کے لے آوٹ پلان کے مطابق جہاں رائٹ آف وے ( ROW ) ہے وہاں بھی غیر قانونی تعمیرات ہو چکی ہیں ۔ اربوں روپے کا فراڈ ۔ کون پوچھے گا ؟

دونوں رائٹ آف وے ( ROW ) پر اربوں روپے کے غیر قانونی پلاٹ و تعمیرات DG ارشد چوہان کے سائے میں کی گئیں ۔باباجی ۔ کون پوچھے گا ؟

اسلام آباد ماسٹر پلان iron pattern  کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ۔ 18 ایونیو کو اسلام آباد کے نقشے سے ختم کرکے T&T ہاوسنگ سوسائٹی کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا گیا ۔ بابا جی ۔ کون پوچھے گا ؟

انکوائری میں اور بھی T&T ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف بے شمار وائیلیشن سامنے آئی ہیں ۔ بابا جی

آگے اور بھی انکشافات ہوں گے ثبوتوں سمیت ۔ بابا جی

وزیراعظم پاکستان ۔ وزیر داخلہ ۔ FIA . NAB . چیئر مین CDA . اور دوسرے تحقیقاتی ادارے اس طرح کے کرپٹ اور گھناونے کھیل کھیلنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے نشانہ عبرت بنا کر دوسروں کے لیئے مثال بنائیں تاکہ ادارے کو کرپشن سے پاک صاف رکھا جائے ۔ جیسا کہ اسلام آباد کو پاک صاف رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
ادارہ اور سوسائٹی کے موقف کے لیئے حاضر ۔

Comments are closed.